اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے گرفتار رہنماوں شیر افضل مروت ، شیخ وقاص ، زین قریشی ، احمد چٹھہ، عامر ڈوگر، یوسف خان ، نعیم علی شاہ، اویس حیدر جکھڑ، شاہ احد اور زبیر خان کی ضمانتیں منظور
دہشتگردی عدالت کے جج کا تمام اراکین قومی اسمبلی کو فوری رہا کرنے کا حکم ، نسدادِ دہشت گردی عدالت نے PTI ایم این ایز کے خلاف تمام مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری عدالت نے 30,30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لیں عدالت نے پی ٹی آئی کے تمام گرفتار ایم این ایز کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا
آ ج16 ستمبربروزپیرپاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں


