Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

وفاقی کابینہ کا اجلاس، سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔صدرمملکت کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی جلد منظوری کا امکان

آرڈیننس سے سپریم کورٹ کےمقدمات مقررکرنےمیں چیف جسٹس کااختیار بڑھ جائے گا،وزارت قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیراعظم اور کابینہ کو بھجوایا تھا۔چیف جسٹس،سپریم کورٹ کا سینئرجج اورچیف جسٹس کامقررکردہ جج کیس مقررکرے گا۔
قاضی فائز عیسیٰ ایکسٹینشن کیلئے سپریم کورٹ کی قربانی چاہتے ہیں ، فواد چوہدری

یہ بھی پڑھیں