Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

قاضی فائز عیسیٰ ایکسٹینشن کیلئے سپریم کورٹ کی قربانی چاہتے ہیں ، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرومرکزی رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ قاضی فائز عیسیٰ اپنی ایکسٹینشن کیلئے اتنے بے قرار ہیں

جس ادارے نے ان کو اور ان کے خاندان کو پالا پوسا وہ دیوتا کو خوش کرنے کیلئے اسی ادارے یعنی سپریم کورٹ کی قربانی دیکر مدت ملازمت میں مزید توسیع کے خواہشمند ہیں۔


فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ افسوسناک امر ہے کہ ذاتی مفادات کی خاطر اداروں کی قربانی دی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ جیسے ادارے کو ذاتی فائدے کیلئے استعمال کرنا قابلِ مذمت ہے۔


کراچی ، انتخاباتی مواد میں گڑبڑ کا انکشاف، صوبائی الیکشن کمشنر، ڈائریکٹر ایڈمن، ایک افسر معطل

یہ بھی پڑھیں