Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

کراچی ، انتخاباتی مواد میں گڑبڑ کا انکشاف، صوبائی الیکشن کمشنر، ڈائریکٹر ایڈمن، ایک افسر معطل

کراچی (نیوزڈیسک) حلقوں کے انتخابی مواد میں گڑبڑ کا انکشاف،رپورٹ کے مطابق سٹرانگ روم کراچی میں 17 ستمبر کی رات پولیس اہلکاروں کو آدھے گھنٹے کےلئے ہٹایا گیا پھر نامعلوم افراد آئے اور کچھ ریکارڈ خراب کرفرار ہوگئے

الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرسندھ،ڈائریکٹر ایڈمن اور سٹرانگ روم کے الیکشن افسر کومعطل کردیا۔فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔رپورٹ کے مطابق سٹرانگ روم کراچی میں 17 ستمبر کی رات پولیس اہلکاروں کو آدھے گھنٹے کیلئےہٹایا گیا پھر نامعلوم افراد آئے اور کچھ ریکارڈ خراب کرگئے

پولیس اہلکار تحریری بیانات دینے سے گریز کررہے ہیں۔کراچی میں نامعلوم افراد نے سٹرانگ روم میں گھس کر الیکشن کمیشن ریکارڈ کو نقصان پہنچایا۔ پولیس کو آدھے گھنٹے کیلئے سکیورٹی سے ہٹایا گیا۔ پولیس کا تحریری بیان دینے سے گریز۔

ہائیڈل، کوئلے میں بڑی کمی کیساتھ بجلی کی پیداوار میں کمی

یہ بھی پڑھیں