Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

لاہور ہائی کورٹ کاپی ٹی آئی کے رہنماکورہاکرنیکاحکم

لاہور(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی ممبر آزادکشمیر اسمبلی غلام محی الدین کی نظربندی کالعدم قراردے دی گئی،لاہور ہائیکورٹ نے غلام محی الدین کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس اسجد جاوید گھرال نے غلام محی الدین کی اہلیہ کی درخواست پر سماعت کی،درخواستگزار کی جانب سے بیرسٹر میاں علی اشفاق اور رانا معروف ایڈووکیٹ پیش ہوئے،عدالت نے آئی جی پنجاب سے استفسار کیا کہ آپ کے پاس نظربندی کے جواز کے طور پر کیا مواد ہے ؟بعد ازاں عدالت نے پی ٹی آئی ممبر آزادکشمیر اسمبلی غلام محی الدین کی نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
مزیدپڑھیں‌:لاہور جلسہ ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے حکمت عملی تیار کرلی

یہ بھی پڑھیں