چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی اسلام آباد میں کرسٹیزسے متعلق ویڈیو وائرل ہونے کے بعدکرسٹیز کے سامنے لمبی لمبی لائنیں لگ گئیںاور دور دور سے عوام کرسٹیز پہنچ کر تصاویر بنانے لگے ۔خاص طور پر یک انصاف کے سپورٹرز ڈونٹس بھی خرید رہے اور سیلفیاں بھی بنا رہے۔
اس ویڈیو نے عوام کی جانب سےبڑے ردعمل کو جنم دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر بحث چھڑ گئی ہے۔اور اس وقت” لعنت “سوشل میڈیا و یب سائٹ ایکس پر ٹریند کر رہا ہے ۔
کسٹمز بیکری کے باہر صوتحال چک کرے۔ تحریک انصاف کے سپورٹرز ڈونٹس بھی خرید رہے اور سیلفیاں بھی بنا رہے۔ pic.twitter.com/r0TLyGbrHe
— Mehwish Qamas Khan (@MehwishQamas) September 26, 2024
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو اسلام آباد میں کرسٹیز ڈونٹس میں مبینہ طور پر گالی گلوچ کے واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی جسے مبینہ طور پر بیکری کے ملازم نے خفیہ موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے ریکارڈ کیا تھا ۔ویڈیو میں چیف جسٹس کو اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ وفاقی دارالحکومت میں ڈونٹ کی دکان سے پیسٹری خریدتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ملازم کو چیف جسٹس سے پوچھتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ کیا آپ فیض عیسیٰ ہیں؟ جب چیف جسٹس نے تصدیق کی تو کارکن اس پر لعنت بھیجتا چلا گیا۔بات چیت کا آغاز ملازم کے ساتھ ہوتا ہے جس نے پوچھا، “آپ عیسیٰ فیض ہیں؟” (کیا آپ فائز عیسی ہیں؟)، اس کے بعد ایک تضحیک آمیز تبصرہ، لعنت ہو آپ پر…” (لعنت ہو)۔ جسٹس کی بیٹی نے بظاہر ملازم کا سوال اپنے والد سے دہرایا۔
کرسٹیز کی سیلز اور ریٹنگز آسمان چھونے لگیں ،وجہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ، لیکن کیوں ؟ جانیں


