Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

پشاور، عدم ثبوت پر 9 مئی مقدمات میں نامزد 18 ملزمان بری

پشاور(نیوز ڈیسک)انسدادِ دہشتگردی عدالت پشاور نے 9 مئی مقدمات میں نامزد 18 ملزمان کو عدم ثبوت پر بری کردیا۔انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج محمد اقبال خان نے 9 مئی مقدمات میں نامزد ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی۔پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان پر توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام تھا۔ملزمان کے خلاف تھانا لنڈی کوتل میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری

یہ بھی پڑھیں