Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر،چینی مزید سستی ہوگئی

لاہور (ویب ڈیسک) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، ہول سیل میں چینی مزید سستی کردی گئی ۔

ہول سیل میں چینی مزید 6 روپے کلو سستی ہوکر 122 روپے پر آگئی ، تاہم سرکاری ریٹ لسٹ میں تاحال چینی 137 روپے کلو پر برقرار ہے۔

چیئرمین ہول سیل گروسرز عبدالروف ابرہیم نے کہا ہے کہ چینی 100 روپے کلو پر آئے گی ، اس سال گنے کی فصل 20 فیصد زیادہ ہوگی، چینی وافر مقدار میں موجود ہے ، کمشنر کراچی ریٹ لسٹ میں چینی سستی کیوں نہیں کررہے ۔
مزیدپڑھیں :بری شکلیں بنا کر رونے کو ایکٹنگ نہیں کہتے.. مایا خان کی اوور ایکٹنگ سے صارفین بھی تنگ آگئے! دیکھیں کیا کچھ کہہ ڈالا

یہ بھی پڑھیں