Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

عدالت کا چودھری پرویز الٰہی کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک)چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواستوں پر سماعت کی، پرویز الہٰی سمیت دیگر نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی استدعا کی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔

واضح رہے کہ 24 ستمبر کو عدالت کو چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا

یہ بھی پڑھیں