Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا

لاہور (نیوزڈیسک)دنیا کے آلودہ ترین شہر، صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پرآگیا ۔ عالمی رپورٹس کے مطابق لاہور دوسری بار بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل رہا ، ایئر کوالٹی انڈیکس رپورٹ کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی کثیف اور مضر صحت ہورہی ہے

جبکہ کراچی کا ایئرکوالٹی انڈیکس معتدل درجے پرآگیا ۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے بعد کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 17ویں نمبرپر آگیاجہاں کی ایئر کوالٹی 77 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔

ایئر کوالٹی انڈیکس رپورٹ کے مطاق بھارتی شہر نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر جہاںفضائی آلودگی 169 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔یاد رہے کہ لاہور ماضی میں بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ چکا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں