Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

علی امین گنڈا پور کی گرفتاری یا ہاوس اریسٹ؟ حکومتی موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی خبر پر موقف سامنے آگیا ، حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا،

علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی خبر غلط ہے۔ سکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے گرد رینجرز سکیورٹی کیلئے موجود ہے تاہم وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار نہیں کیا۔
علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

یہ بھی پڑھیں