Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

حکومت نے اشیا خورونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے نیا محکمہ بنادیا

اشیا خورونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے نیا محکمہ بنادیا گیاپنجاب میں اشیا خورونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے نیا محکمہ “کموڈیٹیز مینجمنٹ اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ” قائم کیا گیا ہے۔ یہ محکمہ زراعت، خوراک، اور انڈسٹریز کے ذیلی شعبوں کے انضمام سے تشکیل دیا گیا ہے۔

نئے محکمے کے تحت ایک خودمختار ادارہ اور پانچ اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس شامل ہیں، جن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی شامل ہیں۔

محکمہ گندم کی خریداری، اسٹوریج، اور فوڈ کی ہائی جین کوالٹی کی بہتری کے ذمہ دار ہوگا، جبکہ گراں فروشی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سختی سے کاروائی کی جائے گی۔

نابینا افراد کے مطالبات کی منظوری کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی

یہ بھی پڑھیں