Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

پی ٹی آئی کاپنجاب کے 8 شہروں میں احتجاج کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے 11 اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ‏12 اکتوبر کو گوجرانوالا اور سرگودھا میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ‏13 اکتوبر کو ڈی جی خان، 14 اکتوبر کو لاہور اور فیصل آباد میں احتجاج کیا جائے گا۔ ‏تحریک انصاف نے قیادت کو اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔

پنجاب میں احتجاج کے بعد اسلام آباد میں احتجاج کی دوبارہ کال دی جائے گی، ‏اسلام آباد میں احتجاج کی کال کا فیصلہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کرے گی۔

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے ہوا لیک ہونا شروع، ناسا کے پسینے چھوٹ گئے

یہ بھی پڑھیں