Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور بینظیر بھٹو کے قابل اعتماد ساتھی سردار سکند حیات خان لاہور کے نواحی شہر رائیونڈ میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ 27 ویمن ہاؤسنگ سوسائٹی رائیونڈ روڈ پر ادا کی گئی۔ جبکہ تدفین میانی صاحب قبرستان میں ہوئی۔

سکندر حیات خان کا نام ان کے دادا سر سکندر حیات خان کے نام پر رکھا گیا تھا۔ جن کا شمار بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے قابل اعتماد ساتھیوں میں سے تھا۔

پنجاب حکومت دلہن کو 1لاکھ سلامی اور فرنیچر دیگی، غریب بچیوں کی شادی کیلئے پراجیکٹ منظور

یہ بھی پڑھیں