پشاور(نیوزڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا اسلام آباد میں سیاسی مصروفیات ترک کرکے پشاور روانہ، گورنر فیصل کریم کنڈی کو وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے جرگے میں شرکت کی دعوت دیدی ۔
زرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخواوزیر اعلی ٰہائوس میں گرینڈ صوبائی جرگہ میں شریک ہونگے۔زرائع کے مطابق جرگہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور صوبائی وزراءاور خیبر پختونخوا میں تمام پارلیمانی پارٹیوں کے نمائندے شریک ہونگے۔گرینڈ جرگے میں صوبے میں امن وامان پر غور کیا جائے گا۔
سعودی عرب ، نظام تعلیم میں بڑی تبدیلی، 9 ہزار خواتین ٹیچر زکوموسیقی ، پرائمری نصاب بھی تبدیل



