Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

آئینی ترمیم معاملہ، وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل جمعرات کو طلب کر لیا ہے کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیمی مسودے کی منظورہ دی جائے گا.

وزیر اعظم کابینہ اجلاس میں ترمیمی مسودے کے بارے میں کابینہ ممبران کو بھی اعتماد میں لینگے کابینہ کے اس خصوصی اجلاس میں وزیر اعظم ترمیمی مسودے کی باقاعدہ منظوری بھی دینگے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کل طلب کرلئے

یہ بھی پڑھیں