Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کل طلب کرلئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس طلب کر لئے ۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کر لیا ۔

صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کئے۔
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پوزیشنز ختم کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں