Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پوزیشنز ختم کرنے کا فیصلہ

میٹرک اور انٹر امتحانات کے نتائج میں نمبر اورپوزیشنز کے بجائے گریڈ ملیں گے: نوٹیفکیشن/ فائل فوٹو
کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ میں میٹرک اور انٹر کیلئے نئی گریڈنگ پالیسی نافذ کردی گئی۔سیکرٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاکردیا جس کے مطابق میٹرک اور انٹر امتحانات کے نتائج میں نمبر اورپوزیشنز کے بجائے گریڈ ملیں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ میٹرک اور انٹر امتحانات میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن ختم کردی جائیں گی، صوبے میں میٹرک اور انٹرکی سطح پر نئی گریڈنگ پالیسی کا اطلاق 2025 سے ہوگا۔
کملا ہیرس کا صدر بننے پر گھر خریدنے والے امریکی شہریوں کو 25 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں