Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

گیس چوری کے ملزم کو عبرتناک سزا سنا دی گئی

جیکب آباد: عدالت نے گیس چوری کے ملزم کو 5 سال قید کی سزا سنادی۔

جیکب آباد کی مقامی عدالت نے گیس چوری کے ملزم کو 5 سال قید اور 5 لاکھ روپےجرمانےکی سزا سنائی جب کہ عدالت نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر ملزم کو 11 لاکھ 64 ہزار روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کا بھی حکم دیا۔

ملزم پرگیس کنکشن سے جنریٹرچلاکربجلی شہریوں کو فروخت کرنے کاالزام تھا۔

یہ بھی پڑھیں