اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آئی جی اسلام آباد نے کہاہےکہ قیدیوں کی وین پرحملے میں فرارہونے والے تمام افراد کوگرفتارکرلیاہے،وینز میں اٹک جیل سے پیشی کیلئے لائے جانے والے قیدی سوار تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق قیدی وینزمیں ڈیڑھ سو سے زائد قیدی موجود تھے۔
مزیدپڑھیں:اسلام آباد ،قیدی وینز پر حملہ 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار


