Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ، سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ سمیت 21 افسران تبدیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی اہلیہ سمیت فیڈرل بورڈ اف ریونیو کسٹم کے گریڈ 20 اور 21 کے افسران کے تقرر تبادلے کر دیئے گئے ، حسن ثاقب شیخ چیف فیڈرل بورڈ اف ریونیو ہیڈ کوارٹر سے چیف کلکٹر اف کسٹم ایئرپورٹ اسلام آباد، مسز رباب سکندر کو چیف کلکٹر انفورسمنٹ لاہور سے چیف کلکٹر پنجاب لاہور مسز شہنا رضا بخاری چیف کلکٹر اسلام اباد سے ممبر فیڈرل بورڈ ،،ممبر کسٹم جنید جلیل کو ڈائریکٹر جنرل او پی ایس کا چارج بھی دے دیا گیا ،

مسز سیما شہزاد کو ممبر فیڈرل بورڈ مسٹر اشہد جواد ممبر فیڈرل بورڈ سے ڈائریکٹر جنرل کسٹم رسک مینجمنٹ مسٹر محمد یعقوب چیف کلکٹر کسٹم بلوچستان سے چیف کلکٹر آف کسٹم اپریزمنٹ بلوچستان مسٹر عرفان خان چیف کلکٹر کسٹم ایکسپورٹ کسٹم ہاؤس کراچی سےچیف کلکٹر اف کسٹم ایکسپورٹ کراچی، مسٹر محمد محسن رفیق ڈائریکٹر جنرل او پی ایس ٹریڈز کراچی مسٹر قرۃ العین ڈوگر ممبر او پی ایس فیڈرل بورڈ اف ریونیو ہیڈ کوارٹر۔

مسٹر محمد جمال ناصر گریڈ 20 کو چیف کلکٹر کسٹم او پی ایس پشاور سے چیف کلکٹر اف کسٹم کراچی مسٹر حسن ثاقب شیخ چیف فیڈرل بورڈ اف ریونیو ہیڈ کوارٹر سے چیف کلکٹر اف کسٹم ایئرپورٹ اسلام اباد، شیخ خرم نعیم ڈائریکٹر جنرل اف انٹیلیجنس ایف پی ار اسلام اباد سے چیف کلکٹر کسٹم پریزنٹ نارتھ کسٹم ہاؤس پشاور باسط مقصود عباسی چیف کلکٹرر کسٹم انفورسمنٹ کسٹم کراچی سے چیف کلکٹرکسٹم انفورسمنٹ اسلام اباد تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
شہباز حکومت کے ابتدائی 7 ماہ، پابندی کے باوجود بھارت سے درآمدات میں حیران کن اضافہ

یہ بھی پڑھیں