Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

سرکاری ملازمین کی موجیں،چھٹیوں کا اعلان کر دیاگیا

بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

ہندو برادری کے مذہبی تہور دیوالی پر بلوچستان حکومت نے ہندوسرکاری ملازمین کیلئے 31 اکتوبر تا2 نومبر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ہندو برادری کے سرکاری ملازمین کے لئے 24 اکتوبر کو تنخواہوں کا اجراء بھی کردیا گیا۔

قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دیدی گئی

یہ بھی پڑھیں