اسلام آباد(نیوز ڈیسک )حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کافیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہوگا۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 255 روپے 14 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
مزیدپڑھیں:پٹرول کی قیمت برقرار، ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپےلیٹر مہنگا کردیا گیا


