راولپنڈی (نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت کے سینئر جج امجد علی شاہ اڈ یالہ جیل پہنچ گئے،اے ٹی سی پراسیکیوٹر، تھانہ نیوٹاون کی تفتیشی ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی،فاضل جج،بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نیو ٹاون میں درج مقدمہ کی سماعت کریں گے.
سماعت کے دوران تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی. بانی پی ٹی آئی کے وکلاء بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے.
برطانیہ،مختلف علاقے شدید برف باری کی لپیٹ میں، ونڈر لینڈ میں تبدیل

