Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

اسد رخسار عباسی کھلا بٹ ٹاؤن شپ کے صدر منتخب، تاجر برادری کی جانب سے بھرپور مبارکباد

لاہور: آل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کھلا بٹ ٹاؤن شپ کے نئے صدر اسد رخسار عباسی منتخب ہوگئے ہیں، جنہیں تاجر برادری نے بھرپور مبارکباد پیش کی ہے۔

ایسوسی ایشن کے اراکین کا کہنا ہے کہ اسد رخسار عباسی کی قیادت میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا اور تاجر برادری کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔ اسد رخسار عباسی نے اپنی قیادت میں تجارتی شعبے کو مزید بہتر بنانے کا عہد کیا ہے۔

چینی کارساز کمپنی کا پاکستان میں پہلا پلانٹ لگانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں