تربت(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں 35 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 8 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزیدپڑھیں:وزیراعظم کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، نئے وزراء کب حلف اٹھائیں گے؟


