Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ویب ڈیسک ) محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سول سرونٹس ملازمین کے اڈہاک ریلیف الاونس میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

گریڈ 1 سے 22 تک سول سروس افسران کے لیے اڈہاک ریلیف الاؤنس 2025 کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

محکمہ خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ ملازمین کی موجودہ تنخواہ پر 10 فیصد اضافہ یکم جولائی 2025 سے لاگو ہوگا ۔
مزیدپڑھیں:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

یہ بھی پڑھیں