Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

آئی جی پنجاب نے 47 ارب کافنڈ تقسیم کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)آئی جی پنجاب نے47ارب کافنڈاضلاع،یونٹس اورافسرو ں کوتقسیم کردیا.25فیصدفنڈکاتنخواہوں اور20فیصدآپریشنل اخراجات کیلئےدیئےگئےہیںپنجاب پولیس کونئےمالی سال میں کل199ارب کافنڈز4کوارٹرزمیں دیاجائےگا،پنجاب پولیس کو پہلے کوارٹر کے فنڈ کا سب سے زیادہ پیسے سی سی پی او لاہور کو 5ارب60کروڑ ملے.
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کو 2ارب 40کروڑ ،پنجاب کا نسٹیبلری کو 2ارب ملے،سی پی او راولپنڈی کو 2ارب ،سی پی او فیصل آباد کو 1ارب 90کروڑ روپےملے،سی پی او گوجرانوالہ کو 1ارب20کروڑ ،سی پی اور ملتان کو 1ارب20کروڑ روپےملے،سی ٹی ڈی پنجاب کو 1ارب70کروڑ ،ایس پی یو کو 1ارب40کروڑ روپےملے،سپیشل برانچ پنجاب کو 1ارب40کروڑ ،ٹریننگ سنٹروسکولزکو 21 ارب ملا،ڈی آئی جی ٹیلی اینڈ ٹرانسپورٹ کو 1ارب40 کروڑ ،سی سی ڈی کو73کروڑ ملے،رائٹ مینجمنٹ پولیس فورس کو37کروڑ ،ایلیٹ فورس پنجاب کو 19 کروڑ ملے
مزید پڑھیں:آئی فون کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

یہ بھی پڑھیں