Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

پی ڈی ایم اے پنجاب نے پنجاب کے مشرقی دریاؤں میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے پنجاب کے مشرقی دریاؤں میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں 21 جولائی سے سیلابی صورتحال بننے کا خدشہ۔
کمشنر لاہور، ساہیوال، ملتان، گجرانوالہ، بہاولپور اور فیصل آباد کو الرٹ جاری۔ جہلم، راولپنڈی، اٹک، گجرات، سرگودھا، خوشاب سمیت دیگر اضلاع میں الرٹ۔ جھنگ، گجرانوالہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری کر دیا۔
پی ڈی ایم اے نے ریسکیو 1122 کو تمام انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات دی ہیں۔محکمہ زراعت، آبپاشی، صحت، جنگلات، لائیو اسٹاک اور ٹرانسپورٹ کو بھی الرٹ کر دیا گیا۔ ڈی جی عرفان کاٹھیا نے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات دیں۔
مزید پڑھیں :چینی کی قیمت پر 60 روپے فی کلو ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے،شیخ وقاص اکرم

یہ بھی پڑھیں