Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

کوئٹہ؛ مغربی بائی پاس کے قریب دھماکا

کوئٹہ(ویب‌ڈیسک) کوئٹہ میں مغربی بائی پاس جبل نورکے قریب سڑک پردھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید ہوگیا۔

کوئٹہ شہر کے مغربی بائی پاس پر جبل نور کے قریب سڑک پر دھماکا ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص شہید ہو گیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

واقعے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
مزیدپڑھیں:سینٹ انتخابات، پی ٹی آئی نے ناراض امیدواروں کو ڈیڈلائن دیدی

یہ بھی پڑھیں