Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت گرفتار، تھانہ نیوٹاون منتقل

راولپنڈی(اوصاف نیوز) راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بشارت راجہ کو گرفتار کر لیا ، ذرائع کےمطابق راجہ بشارت کو پولیس نے تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کردیا ۔

تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ وہ راولپنڈی الیکشن ٹربیونل میں NA-55 کے کیس کی تاریخ پر آئے تھےتمام مقدمات میں ضمانت کنفرم ہے، اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ۔
اٹلی،طیارہ ہائی وے پر گرکر تباہ، پائلٹ اور خاتون ساتھی ہلاک، متعدد گاڑیاں جل کر راکھ

یہ بھی پڑھیں