بنوں (اوصاف نیوز)بنوں تھانہ ہوید کی مزنگہ پولیس پوسٹ پردہشت گردوں نے کواڈ کاپٹر ڈرون سے بم گرادیا۔
پولیس چیک پوسٹ پرحملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،گزشتہ چھ گھنٹوں میں پولیس پر یہ دوسرا حملہ ہے۔
بسیہ خیل پولیس سٹیشن پر بھی رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیاتھا،دہشت گردوں نے مختلف اطراف سے بھاری اور چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیاتھا۔
پولیس حملہ کیس: عمران خان طلب، شبلی فراز کے وارنٹ گرفتاری جاری



