اسلام آباد ( اوصاف نیوز )عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکی خام تیل یک قیمت42سینٹ بڑھ کر 62.29فی بیرل ہو گئی۔
برطانوی برینٹ فی بیرل 50سینٹ مہنگا،66ڈالر ہو گیا۔
مزید پڑھیں:پنجاب میں محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن آگیا


