لاہور( اوصاف نیوز)پنجاب کے محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزدوروں کو 26 ورکنگ ڈیز پر کم از کم 40 ہزار روپے اجرت دی جائے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 8 گھنٹے کام کرنے پر 1538.46 روپے اجرت ملے گی۔
مزید پڑھیں:بڑی خوشخبری !سی ایس ایس کی عمر کی حد بڑھانے کا بل پیش


