Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ سکول ایجوکیشن نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالیاوپن میرٹ،ترقی،باہمی سرپلس ، ڈسپوزل پر موجود اساتذہ اپلائی کرسکیں گے۔22سے 28 ستمبر تک آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔4اکتوبر تک درخواستوں کی تصدیق مکمل کی جائے گی۔15اکتوبر کو اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز جاری کیے جائیں گے۔

دوسری جانب سکول ٹیچرز انٹرن کی عارضی اسامیوں پر بھی بھرتی جاری ہے ۔ اور ایس ٹی ائیز پر اپلائی کرنے والے امیدوار پریشان ہیں کہ اگر ان کی تعیناتی کے چند دن میں کوئی استاد آگیا تو کنٹریکٹ کے مطابق ان کی انٹرن شپ ختم ہوجائے گی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی اس موقع پر تبادلوں سے پابندی اٹھانا جب ایس ٹی ائیز کی بھرتی کی جارہی ہے پورے سکول ایجوکیشن نظام کو درہم برہم کررہی ہے ۔
مزیدپڑھیں:کویت کا الیکٹرونک ویزا کیا ہے اور کون اپلائی کرسکتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں