پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے 2 وزرا نے عہدوں سے استعفا دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر عاقب اللہ اور صوبائی وزیر فیصل ترکئی نے اپنے عہدوں سے استعفا دے دیا ہے۔ دونوں وزرا نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ارسال کردیے ہیں۔
مزیدپڑھیں:پاکستان میں آج کا ڈالر ریٹ جانئے؟



