لاہور(نیوز ڈیسک)برائلر گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلوگرام مہنگا ہو گیا ہے، جس کے بعد مارکیٹ میں 432 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہو رہا ہے۔
پرائس لسٹ کے مطابق برائلر فارم ریٹ 270 روپے فی کلو ہے۔ہول سیل ریٹ 284 روپے فی کلو جبکہ پرچون ریٹ 298 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ انڈوں کی قیمت میں بھی 2 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد فی درجن انڈے 307 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔
مزیدپڑھیں:ای چالان ! موٹرسائیکل اور گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں

