اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملازمت پیشہ فائلرز کے لیے اچھی خبر آگئی قابل ٹیکس آمدن نہ ہونے کے باوجود ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والے افراد کو بھی ترجیحی بنیادوں پر ریفنڈ ملیں گے۔
ایف بی آر ہیڈ کواٹر کی ٹیکس ریفنڈز کی پراسیسنگ ترجیحی بنیادوں پر کرنے کی ہدایت کی گئی ۔
سرکلر کے مطابق ریفنڈز کی حتمی منظوری بورڈ دے گا، ریفنڈز کی منظوری کے بعد ملازمین کو بذریعہ سٹیٹ بنک ادائیگیاں کی جائیں گی۔
مزیدپڑھیں:مس یونیورس مقابلے میں حصہ لینے والی پہلی اماراتی حسینہ کون ہے؟
