اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے سہیل آفریدی کو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مفاد میں وفاقی حکومت ہمیشہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبے کے درمیان مضبوط ہم آہنگی بہت ضروری ہے، اور وہ اس تعاون کو بڑھانے کے خواہاں ہیں۔سہیل آفریدی نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے کہا کہ صوبے کی خدمت اور ترقی کے لیے بھرپور کوشش کریں گے
44 مزیدپڑھیں:سال بعد انتخابات میں تاریخی کامیابی


