Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

حکومت کا خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے غیرملکی سرمایہ کاری لانے کے لیے خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو بزنس ویزے دیئے جائیں گے۔

نئی مجوزہ پالیسی کے تحت بزنس ویزے پر کاروباری افراد کو ملٹی پل ویزے جاری کیے جائیں گے۔ اور نئی پالیسی کے تحت افغان شہری بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔

ذرائع نے کہا کہ پاکستان میں کاروبار کرنے والے افغان شہری بزنس ویزا حاصل کرکے کاروبار کر سکیں گے۔
مزیدپڑھیں:لائیوکمینٹری کے دوران رمیز راجا کا مائیک کھلا،بابر اعظم کی عزت پر سوال اٹھ گئے!

یہ بھی پڑھیں