Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام ‘‘ ریلیز کر دیا گیا

اسلام آباد(اوصاف نیوز)آئی ایس پی آر کا وطن پر جان نچاور کرنے والے شہداء کو زبردست خراج عقیدت قومی نغمہ کے ذریعے وطن عزیز کی بقاء اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے جان دینے والے شہداء کو پوری قوم کا سلام پیش کیا گیا ہے

وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کی داستانیں قوم کے دلوں میں زندہ ہیںنغمہ میں معصوم بچوں اور خواتین کی شہادت کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا بزدل دشمن کے دہشت گرد حملوں میں شہید ہونے والے بہادروں کی قربانیاں پر ہر پاکستانی کو فخر ہے۔

نغمہ میں خون کے آخری قطرے تک  وطن کیلئے قربانیاں دینے کے عزم کا اعادہ شہداء کا ہر قطرۂ لہو پاکستان کی بقا اور امن کی ضمانت ہے

مزید پڑھیں: عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی والدہ، لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ، انتقال کر گئیں

یہ بھی پڑھیں