اسلام آباد (اوصاف نیوز)بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش کی توقع ۔
جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش کی توقع ۔نو ٹ : مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہیں گے۔شہریوں کو ا حتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا یت کی جا تی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔ تاہم اسکردو اور کالام میں ہلکی بارش ہو ئی۔
آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : مٹھی، تربت،لسبیلہ اور چھور میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
| جمعه | جمعرات | بدھ | زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت | ہوا میں نمی | شہر |
|---|---|---|---|---|---|
30-32 |
31-33 |
31-33 |
32 °C | 85% | اسلام آباد |
پاکستان میں سونے کےریٹ کم ہوئے یا زیادہ


