Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

پاکستان اور کشمیر کےمختلف شہروں میں آج موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش کی توقع۔

جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا ۔

مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہیں گے۔شہریوں کو ا حتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا یت کی جا تی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : مٹھی40، تربت،لسبیلہ اور چھور میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جمعرات(رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہےگا ۔

جمعه جمعرات بدھ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ہوا میں نمی شہر

30-32

31-33

31-33
32 °C 77% اسلام آباد

جمعرات(رات) : کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش کی توقع ۔
جمعۃالمبارک کے روز : کشمیر میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔

جمعه جمعرات بدھ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ہوا میں نمی شہر

21-23

22-24

22-24
22 °C 88% راولاکوٹ

22-24

23-25

23-25
24 °C 80% شو پیاں

23-25

24-26

24-26
23 °C 70% اننت ناگ

22-24

23-25

23-25
23 °C 75% پلوامہ

10-12

10-12

11-13
12 °C 42% لہہ

22-24

23-25

23-25
23 °C 76% سری نگر

31-33

32-34

32-34
31 °C 81% جموں

28-30

29-31

29-31
30 °C 78% گڑھی دوپٹہ

28-30

29-31

29-31
30 °C 84% مظفر آباد

23-25

24-26

24-26
24 °C 70% بارہ مو لہ

مزید پڑھیں: پاکستان اور کشمیر کےمختلف شہروں میں آج موسم کی تازہ ترین صورتحال

یہ بھی پڑھیں