Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

وزیراعظم سعودی عرب کس کی دعوت پرگئے ،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(اوصاف نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض روانہ ہوئے ہیں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب گئے ہیں۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمداورنگزیب اور وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ روانہ ہوئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں : وزیراعظم آزاد کشمیر کا آج مستعفیٰ ہونے کا امکان

یہ بھی پڑھیں