Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کی خاتون رکن اور ان کے شوہر کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کی خاتون خولہ ادریس کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

نیو اسلام آباد سے سعودی عرب جاتے ہوئے خولہ ادریس چوہدری اور ان کے خاوند کو روکا گیا۔خولہ ادریس کے خاوند بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ذرائع کے مطابق دونوں کو سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم کے حوالے کردیا گیا۔


مزیدپڑھیں:جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

یہ بھی پڑھیں