راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ خولہ چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
سائبر کرائم ایجنسی نے 2 اینٹی اسٹیٹ سوشل میڈیا پوسٹوں پر گزشتہ شب خولہ چوہدری کو گرفتار کیا تھا، ڈیوٹی جج عبدالستار نے ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم دیا۔
مزیدپڑھیں:دنیا کے کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بننے والے 3 نوجوان



