لاہور(ویب ڈیسک)ڈرائیونگ لائسنس صرف میرٹ پر بنیں گے،پروٹوکول کلچر مکمل ختم، لائسنس کےحوالےسےکسی کی سفارش نہیں چلےگی۔
ٹریفک حکام کے مطابق پی ایچ پی کوہیوی اورلائٹ ٹرانسپورٹ لائسنس کےاجراسےروک دیاگیا، پی ایچ پی موٹرسائیکل اورکارکےلائسنس ٹیسٹ کےبعدجاری کریگی۔
ٹریک اورٹیسٹ کی عدم سہولیات،ایل ٹی او،ایچ ٹی وی لائسنس کےاختیارات واپس لے لئے گئے، کرپشن وبےضابطگیوں کی شکایات پرپروٹوکول سسٹم ختم کیا گیا ۔
ہرامیدوارکوتمام ٹیسٹ کلیئرکرنےکی ویڈیواپلوڈکرنالازم قرار دیا گیا، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کاحادثات کی روک تھام،کرپشن شکایت پرسخت اقدامات کاحکم دے دیا۔
10مزیدپڑھیں:لاکھ روپے سے لیکر 3کروڑ روپے کا بلاسود قرض ، کون سے افراد اہل؟




