Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

بانی پی ٹی آئی سے عظمیٰ خان ،سلمان صفدر کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے جیل میں ملاقات کے سلسلے میں ان کی بہن عظمیٰ خان اور وکیل سلمان صفدر نے آج ملاقات کی۔ جیل انتظامیہ نے باقاعدہ جیل مینوئل کے تحت ملاقات کی اجازت دی، جس کے بعد دونوں مہمان اڈیالہ جیل پہنچے۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے ملاقات کے بعد کہاکہ ملاقات کی اجازت صرف اس شرط پردی گئی تھی کہ ملاقات کے دوران یابعد میں کوئی سیاسی گفتگو نہ کی جائے ،بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے عظمیٰ‌خان نے کہاکہ وہ بالکل ٹھیک ہیں.
مزیدپڑھیں:پی ایس ایل کے مختلف ایونٹس انگلینڈ میں کرانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں