Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

بوتلوں میں پیٹرول فروخت پر مکمل پابندی کا اعلان

کوہاٹ(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں بوتلوں میں پیٹرول فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں بوتلوں میں پیٹرول فروخت پر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی،ڈی سی کوہاٹ نے ضلع بھر میں بوتلوں میں پیٹرول فروخت پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) کوہاٹ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
مزیدپڑھیں:ٹی 20 اور ون ڈے رینکنگ،نمبر ون ٹیم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا،جانیں‌

یہ بھی پڑھیں