Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 میں تبدیلی کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک)11 فروری 2026 کے بعد کسی بھی لڑکے یا لڑکی (جس کی عمر 18 سال سے کم ہو) کا نکاح نہیں کروایا جا سکتا

خلاف ورزی کرنے والے نکاح رجسٹرار اور گھر والوں پر فوری سخت کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ بھی درج ہوگا

نکاح رجسٹرار کا لائسنس بھی کینسل کر دیا جائے گا

نکاح رجسٹرار اور گھر والے دونوں فریقین کو الگ الگ 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 2 سے 3 سال کی قید بھی ہوگی
مزیدپڑھیں:تیل اور گیس کے 40 نئے ذخائر دریافت، قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع

یہ بھی پڑھیں